موہوب الیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسکے نام پر ہبہ کیا گیا ہو، جسکو کوئی چیز ہبہ کی جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جسکے نام پر ہبہ کیا گیا ہو، جسکو کوئی چیز ہبہ کی جائے۔